پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

برانڈن لیوس نے پاکستان کو سیاحت کے لحاظ سے خوبصورت ملک قرار دیدیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے چیئرمین برانڈن لیوس نے پاکستان کو سیاحت کے لحاظ سے خوبصورت ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ پاکستان سے تعلقات کو وسعت دے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین کنزرویٹو پارٹی برطانیہ برینڈن لیوس نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان برٹش

ایئر ویز کی براہ راست پروازیں جون سے شروع ہو ں گی جو خوش آئند ہے۔ انہوں نے اْمید ظاہر کی ہے کہ خطے کی بہتر ہوتی صورتحال سے برطانوی سرمایہ کار فائدہ اْٹھائیں گے۔دور ہ پاکستان کے دوران برانڈن لیوس نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور اسلام آباد میں شکر پڑیاں ،مونومنٹ اور فیصل مسجد کی سیر بھی کی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…