پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی جنگی ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

datetime 17  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نیوی کا ہیلی کاپٹر چیتک گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہوا۔ بھارتی بحریہ نے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے پر تحقیقات کا حکم دے دیا اور ابتدائی بیان میں کہا

کہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گرنے سے قبل ہی تمام عملہ باحفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی فضائیہ کے بھی کئی ہیلی کاپٹر تباہ ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…