اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

تین روز کے دوران 20 ہزار سے زیادہ شامیوں نے ادلب سے نقل مکانی کی : اقوام متحدہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

تین روز کے دوران 20 ہزار سے زیادہ شامیوں نے ادلب سے نقل مکانی کی : اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)شام میں گزشتہ محض تین روز کے دوران 20 ہزار سے زیادہ افراد نے ادلب کے صوبے کے جنوب سے پڑوس میں واقع دیہات نقل مکانی کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے نیویارک میں منعقد پریس کانفرنس میں کیا۔نقل مکانی کرنے والوں… Continue 23reading تین روز کے دوران 20 ہزار سے زیادہ شامیوں نے ادلب سے نقل مکانی کی : اقوام متحدہ

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات منقطع نہ کیے جائیں : معروف امریکی ادارہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات منقطع نہ کیے جائیں : معروف امریکی ادارہ

میساچوسٹس (این این آئی )امریکا میں میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ برائے ٹکنالوجی(ایم آئی ٹی) نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اپنا جائزہ مکمل کرنے کے بعد یہ نتیجہ پیش کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے تناظر میں ادارے کو مملکت کے ساتھ تعلقات منقطع نہیں کرنا چاہئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ تعلقات منقطع نہ کیے جائیں : معروف امریکی ادارہ

انسانی حقوق کے عالمی منشور میں ترامیم کی ضرورت ہے،کمشنربرائے انسانی حقوق

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

انسانی حقوق کے عالمی منشور میں ترامیم کی ضرورت ہے،کمشنربرائے انسانی حقوق

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ کی کمشنر برائے انسانی حقوق میشیل باچیلٹ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس عالمی نظام نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کو یقینی بنایا تھا وہ اب حکومتوں اور سیاستدانوں کے تنگ نظر قومی مفادات کی وجہ سے ٹوٹ رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading انسانی حقوق کے عالمی منشور میں ترامیم کی ضرورت ہے،کمشنربرائے انسانی حقوق

18سال بعدانجیلامیرکل کی چھٹی،کرسچن ڈیموکریٹک کی نئی سربراہ بھی خاتون منتخب

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

18سال بعدانجیلامیرکل کی چھٹی،کرسچن ڈیموکریٹک کی نئی سربراہ بھی خاتون منتخب

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کے ارکان نے اپنی جماعت کا نیا سربراہ بھی ایک خاتون کو منتخب کیا ہے۔ اب یہ ذمہ داری آنیگریٹ کرامپ کارَین باؤر سنبھالیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی جرمن شہر ہیمبرگ میں ہونے والے کرسچن ڈیموکریٹک یونین کے پارٹی اجلاس میں… Continue 23reading 18سال بعدانجیلامیرکل کی چھٹی،کرسچن ڈیموکریٹک کی نئی سربراہ بھی خاتون منتخب

ٹرمپ کیخلاف سرگرم دختران اسلام کے چرچے ، الھان عمر اور رشیدہ طلیب نے امریکی صدر کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

ٹرمپ کیخلاف سرگرم دختران اسلام کے چرچے ، الھان عمر اور رشیدہ طلیب نے امریکی صدر کو ہلا کر رکھ دیا

الریاض(این این آئی)ایک ماہ سے امریکا، مغرب اور عرب دنیا کے اخبارات میں ان دو مسلمان خواتین کے چرچے ہیں جو امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے دوران امریکی سینٹ کی رکن منتخب ہوئیں۔ دونوں مسلمان خواتین الھان عمر اور رشیدہ طلیب ہیں جو کہ تارکین وطن میں سے ہیں۔ الھان عمر صومالی نژاد اور… Continue 23reading ٹرمپ کیخلاف سرگرم دختران اسلام کے چرچے ، الھان عمر اور رشیدہ طلیب نے امریکی صدر کو ہلا کر رکھ دیا

حزب اللہ کے معاونت کار کا ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام بنانے کا اعتراف

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

حزب اللہ کے معاونت کار کا ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام بنانے کا اعتراف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت انصاف نے کہاہے کہ لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ایک مالی معاونت کار قاسم تاج الدین نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے اور امریکی کمپنیوں کے امور میں مداخلت کے جرم کا مرتکب ہوچکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مئی 2009ء کو تاج… Continue 23reading حزب اللہ کے معاونت کار کا ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام بنانے کا اعتراف

ترجمان محکمہ خارجہ ہیذر ناورٹ اقوام متحدہ میں نکی ہیلی کی جگہ نئی ایلچی مقرر

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

ترجمان محکمہ خارجہ ہیذر ناورٹ اقوام متحدہ میں نکی ہیلی کی جگہ نئی ایلچی مقرر

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزارت خارجہ کی ترجمان ہیذر ناورٹ کو اقوام متحدہ میں نکی ہیلی کی جگہ نئی ایلچی مقرر کیے جانے کے اعلان کے بعد امریکی ٹی وی چینل بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ جلد ہی ٹویٹر کے ذریعے ناورٹ کی تقرری کا اعلان کریں گے۔امریکی ٹی وی… Continue 23reading ترجمان محکمہ خارجہ ہیذر ناورٹ اقوام متحدہ میں نکی ہیلی کی جگہ نئی ایلچی مقرر

صرف اتنی رقم کی سرمایہ کاری کریں اور ہمارے ملک کی شہریت حاصل کریں، ترکی نے تمام غیر ملکیوں کو اپنی شہریت دینے کا اعلان کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

صرف اتنی رقم کی سرمایہ کاری کریں اور ہمارے ملک کی شہریت حاصل کریں، ترکی نے تمام غیر ملکیوں کو اپنی شہریت دینے کا اعلان کر دیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے تمام غیر ملکیوں کو اپنی شہریت دینے کا اعلان کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل نے ترک میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ ترکی حکومت نے اڑھائی لاکھ ڈالر مالیت کی جائیداد خریدنے والے تمام غیر ملکیوں کو اپنے ملک کی شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے، رپورٹ کے… Continue 23reading صرف اتنی رقم کی سرمایہ کاری کریں اور ہمارے ملک کی شہریت حاصل کریں، ترکی نے تمام غیر ملکیوں کو اپنی شہریت دینے کا اعلان کر دیا

نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم میں سرمایہ کاری، دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی ”اعمار“ نے پاکستان کو زبردست پیشکش کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم میں سرمایہ کاری، دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی ”اعمار“ نے پاکستان کو زبردست پیشکش کردی

دبئی (آ ئی این پی) امریکا اور چین کے بعد یواے ای سے بھی سرمایہ کاری پاکستان آنے کا امکان ہے ، ایمار گروپ کے چیئر مین محمدالابار نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو دبئی میں وفاقی وزیرعلی زیدی کی پراپرٹی ٹائیکون سے ملاقات ہوئی… Continue 23reading نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم میں سرمایہ کاری، دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی ”اعمار“ نے پاکستان کو زبردست پیشکش کردی