پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

جو بھی بالا کوٹ حملے پر سوالات اٹھائے انہیں اگلے مشن کے دوران جنگی طیاروں کے نیچے باندھ کر بم کی طرح پھینک دیا جائے،ناکامی پر بھارتی وزیر اپنی ہی عوام پر برس پڑے

datetime 7  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی حکمران جماعت کے ایک وزیر نے تجویز دی ہے کہ اپوزیشن کے جو رہنما ء پاکستان پر کیے گئے حملے پر سوالات اٹھائیں انہیں اگلے مشن کے دوران جنگی طیاروں کے نیچے باندھ کر بم کی طرح پھینک دینا چاہیے،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے نائب وزیر خارجہ وی کے سنگھ نے میڈیا سے گفتگو

کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں اگر بھارت دوبارہ اس طرح کا کوئی حملہ کرے تو اپوزیشن کے جو لوگ سوالات اٹھا رہے ہیں انہیں طیاروں کے نیچے باندھ دینا چاہیے تا کہ وہ ٹارگٹ کو خود دیکھ سکیں۔انہوں نے مزید کہاکہ اس سے بم پھینکتے وقت نہ صرف وہ ٹارگٹ کو دیکھ سکیں گے بلکہ واپس آنے سے پہلے انہیں بھی بم کی طرح گرایا جاسکے گا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…