استنبول الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے، ایردوآن کی سیاسی پارٹی کا مطالبہ
انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی سیاسی پارٹی نے استنبول کے بلدیاتی انتخابات کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے ہوئے اس الیکشن میں اپوزیشن جماعت نے کامیابی حاصل کر لی تھی۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے مطابق استنبول کے انتالیس اضلاع میں… Continue 23reading استنبول الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے، ایردوآن کی سیاسی پارٹی کا مطالبہ











































