بھارت کا ’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ‘ کانفرنس کا دوسرے سال بھی حصہ بننے سے انکار ،عمران خان ،روسی صد رپیوٹن سمیت چالیس سربراہان شریک ہونگے
نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے رواں ماہ ہونے والی ’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ‘ کانفرنس کا دوسرے سال بھی حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔بھارت نے 2017 میں بھی چین کی دعوت کے باوجود اس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے گزشتہ ماہ بھارتی وزرات خارجہ کو باقاعدہ دعوت دی… Continue 23reading بھارت کا ’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ‘ کانفرنس کا دوسرے سال بھی حصہ بننے سے انکار ،عمران خان ،روسی صد رپیوٹن سمیت چالیس سربراہان شریک ہونگے











































