اچھی کارکردگی پر ٹرمپ کی اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو مبارکباد
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں اچھی کارکردگی پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو مبارکباد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں امریکی صدرٹرمپ نے کہاکہ انتخابات میں اچھی کارکردگی پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، نتین یاہو کے انتہائی… Continue 23reading اچھی کارکردگی پر ٹرمپ کی اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو مبارکباد











































