مسجد نبوی کیلئے ای سم سے آراستہ قالین تیار، چھت سمیت ہر جگہ بچھائے جائینگے جانتے ہیں ان قالینوں میں کیا کیا حیران کن خصوصیات ہیں؟
مدینہ منورہ( این این آئی) سعودی ہنر مندوں نے مسجد نبوی کیلئے ای سم سے آراستہ قالین تیار کرلئے۔ چھت سمیت ہر جگہ بچھائے جائیں گے۔ نئے قالین سبز رنگ کے ہیں۔ عمدہ اور مضبوط ہیں۔سعودی اخبارکے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبوی کیلئے… Continue 23reading مسجد نبوی کیلئے ای سم سے آراستہ قالین تیار، چھت سمیت ہر جگہ بچھائے جائینگے جانتے ہیں ان قالینوں میں کیا کیا حیران کن خصوصیات ہیں؟











































