تاج محل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاج محل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغل بادشاہ شاہجہان کے سالانہ عرس کے موقع پراس وقت پیش آیا جب نوجوانوں کے ایک گروہ نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کردیے، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے… Continue 23reading تاج محل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا











































