پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

امریکا جی جان کر زور لگا دے ، روس کیساتھ کیا گیا یہ کام کسی صورت منسوخ نہیں ہو سکتا ، ترکی کے اعلان کے بعد ٹرمپ انتظامیہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(اے این این)ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاش اولو نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ایس 400 ڈیفنس میزائل نظام کی ڈیل ایک طے شدہ امر ہے اور اِسے منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔ ترک وزیر خارجہ کا بیان مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے واشنگٹن منعقدہ وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شدید

امریکی تشویش کے ردعمل میں سامنے آیا ہے۔ امریکا نے واضح کیا ہے کہ اگر انقرہ حکومت اس ڈیل پر عمل کرتی ہے تو اسے امریکی پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایس 400 میزائل ڈیل کے بعد سے نیٹو کے رکن ممالک امریکا اور ترکی اپنے اپنے تحفظات و خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…