حوثیوں کی شہری آبادی پر وحشیانہ گولہ باری ، تین خواتین سمیت 12افرادجاں بحق
صنعاء(این این آئی)یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے بدھ کے روز مغربی ساحلی علاقے الحدیدہ میں شہری آبادی پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت 12 عام شہری جاں بحق اور22 زخمی ہوگئے۔گولہ باری کے نتیجے میں شہری املاک مکانوں اور دیگر املاک کو بھی غیرمعمولی نقصان پہنچا ،عرب… Continue 23reading حوثیوں کی شہری آبادی پر وحشیانہ گولہ باری ، تین خواتین سمیت 12افرادجاں بحق











































