پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے بعد ٹرمپ کو عدالتی کارروائی کا سامنا

datetime 18  فروری‬‮  2019

ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے بعد ٹرمپ کو عدالتی کارروائی کا سامنا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کے بعد پیچیدہ صورتحال کا سامنا ہے اور انہیں اپنے فیصلے پر عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کی انتظامیہ اس مقدمے کا سپریم کورٹ میں کامیابی سے دفاع کر… Continue 23reading ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے بعد ٹرمپ کو عدالتی کارروائی کا سامنا

ثانیہ مرزا نے پلوامہ حملے کے معاملے پر معروف شخصیات پر تنقید کرنے والے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں 

datetime 17  فروری‬‮  2019

ثانیہ مرزا نے پلوامہ حملے کے معاملے پر معروف شخصیات پر تنقید کرنے والے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں 

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پلوامہ حملے کے معاملے پر معروف شخصیات پر تنقید کرنے والے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں۔اپنے پیغام میں ثانیہ مرزا نے ان لوگوں کو خوب آڑے ہاتھوں لیا جو سلیبریٹیز کو سوشل میڈیا پر پلوامہ حملے کے حوالے سے پیغامات جاری نہ کرنے پر تنقید… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے پلوامہ حملے کے معاملے پر معروف شخصیات پر تنقید کرنے والے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں 

پاسداران انقلاب پرحملہ،ایران نے پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا،بڑا مطالبہ

datetime 17  فروری‬‮  2019

پاسداران انقلاب پرحملہ،ایران نے پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا،بڑا مطالبہ

تہران (این این آئی)ایران نے دہشت گردوں کی جانب سے پاسداران انقلاب کے اہلکاروں پر خود کش حملے کے بعد پاکستانی سفارتکار کو طلب کرلیا۔ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پاکستانی حکومت اور آرمی سے امید کرتی ہے کہ وہ ایران سے منسلک سرحد پرموجود دہشت… Continue 23reading پاسداران انقلاب پرحملہ،ایران نے پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا،بڑا مطالبہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے بعدچین کے دورے کا بھی باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2019

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے بعدچین کے دورے کا بھی باضابطہ اعلان کردیاگیا

بیجنگ (این این آئی) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے اور چینی صدر شی جن پنگ اور نائب پریمیر ہین ژینگ سے ملاقات کرینگے ۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جمعرات اور جمعے (21 اور 22… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے بعدچین کے دورے کا بھی باضابطہ اعلان کردیاگیا

ایک جانب منتیں دوسری جانب نخرے، افغانستان نے اقوام متحدہ کو پاکستان کی جانب سے براہ راست طالبان سے روابط کی شکایت لگادی

datetime 17  فروری‬‮  2019

ایک جانب منتیں دوسری جانب نخرے، افغانستان نے اقوام متحدہ کو پاکستان کی جانب سے براہ راست طالبان سے روابط کی شکایت لگادی

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے بعد افغانستان بھی پاکستان مخالف اقدامات پر اتر آیا،افغان حکومت نے اقوام متحدہ کو پاکستان کی جانب سے براہ راست طالبان سے روابط کی شکایت کر دی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی افغان طالبان سے براہ راست بات چیت افغان خود مختاری کے خلاف ہے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ایک جانب منتیں دوسری جانب نخرے، افغانستان نے اقوام متحدہ کو پاکستان کی جانب سے براہ راست طالبان سے روابط کی شکایت لگادی

بھارتی فوج کشمیر میں معصوم شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہے،ہندو خاتون پروفیسر بھی اپنی حکومت کیخلاف بول پڑیں ،بے نقاب ہونے پر مودی سرکار آپے سے باہر، خاتون کوکڑی سزا سنا دی،پورے بھارت میں ہنگامہ برپا

datetime 17  فروری‬‮  2019

بھارتی فوج کشمیر میں معصوم شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہے،ہندو خاتون پروفیسر بھی اپنی حکومت کیخلاف بول پڑیں ،بے نقاب ہونے پر مودی سرکار آپے سے باہر، خاتون کوکڑی سزا سنا دی،پورے بھارت میں ہنگامہ برپا

گواہاٹی(این این آئی)بھارتی ریاست آسام کے شہر گواہاٹی میں ایک کالج پروفیسر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بات کرنے پر معطل کیا گیا ہے ۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گواہاٹی کے ایک معروف کالج میں انگریزی ڈیپارٹمنٹ کی خاتون اسسٹنٹ پروفیسر پیپری بنرجی نے 14فروری کوفیس بک… Continue 23reading بھارتی فوج کشمیر میں معصوم شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہے،ہندو خاتون پروفیسر بھی اپنی حکومت کیخلاف بول پڑیں ،بے نقاب ہونے پر مودی سرکار آپے سے باہر، خاتون کوکڑی سزا سنا دی،پورے بھارت میں ہنگامہ برپا

دنیا کی خوش قسمت ترین لڑکی جس کے پیدا ہوتے ہی والدین کروڑ پتی بن گئے

datetime 17  فروری‬‮  2019

دنیا کی خوش قسمت ترین لڑکی جس کے پیدا ہوتے ہی والدین کروڑ پتی بن گئے

لندن(این این آئی) کہا جاتا ہے کہ بچے اپنا رزق ساتھ لے کر آتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو پھر یہ لڑکی دنیا کی خوش قسمت ترین بچی ہو گی جو اپنے ساتھ اتنی خطیر رقم لائی کہ ماں باپ کو بھی مالا مال کر دیا۔اینڈریو سائمز اور نتالی میکاف نامی اس میاں بیوی نے… Continue 23reading دنیا کی خوش قسمت ترین لڑکی جس کے پیدا ہوتے ہی والدین کروڑ پتی بن گئے

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنیؒ کے شاگرد اور تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مولانا محمد یعقوب سہارنپوری انتقال کرگئے

datetime 17  فروری‬‮  2019

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنیؒ کے شاگرد اور تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مولانا محمد یعقوب سہارنپوری انتقال کرگئے

نئی دہلی(این این آئی)شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ کے شاگردِ رشید ،عالمی تبلیغی جماعت کی مرکزی شوریٰ کے رکن،ممتاز جید عالم دین اور ہندوستان کے معروف تبلیغی مرکز بستی نظام الدین اولیاء دہلی، بنگلہ والی مسجد میں قائم دینی مدرسہ کاشف العلوم کے شیخ الحدیث مولانا محمد یعقوب سہارنپوری طویل علالت کے بعد… Continue 23reading شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنیؒ کے شاگرد اور تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مولانا محمد یعقوب سہارنپوری انتقال کرگئے

ایران کو یمن میں قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے : یمنی آرمی چیف

datetime 17  فروری‬‮  2019

ایران کو یمن میں قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے : یمنی آرمی چیف

صنعاء (این این آئی)یمن کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبداللہ النخعی نے کہا ہے کہ ایران کو یمن میں قدم رکھنے، اپنے کلچر کو فروغ دینے اور عرب خطے کو تباہ کرنے کے پروگرام کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ یمنی قوم اور اس کے عرب اتحادی ممالک ایرانی پروگرام… Continue 23reading ایران کو یمن میں قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے : یمنی آرمی چیف