پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیت لحم میں یہودی آباد کار نے فلسطینی خاتون کو گاڑی تلے روند کر شہید کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

مغربی کنارہ (این این آئی)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں یہودی آباد کار نے فلسطینی خاتون کو گاڑی تلے روند کر شہید کردیا۔مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق تقوع کے مقام پرایک یہودی آباد کار نے فاطمہ محمد سلیمان کو راہ چلتے

ہوئے ٹرک تلے روند ڈالا اورفرار ہوگیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی خاتون کو اس کے گھر کے باہر ہی یہودی آباد کار نے گاڑی تلے روند دیا۔ اسرائیلی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شہید فلسطینی کے گھرکے باہر لگے خفیہ کیمرے قبضے میں لے لئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…