بھارتی فوج مودی کی ہے ،بی جے پی رہنماء کے دعوے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس،فوج کا بھی سخت ردعمل آگیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے دعویٰ کر دیا ہے کہ بھارتی فوج مودی جی کی سینا (فوج)ہے ۔ شدت پسند تنظیم ہندو یووا واہنی کے بانی اور ماضی میں اشتعال انگیز تقریروں کے باعث تنقید… Continue 23reading بھارتی فوج مودی کی ہے ،بی جے پی رہنماء کے دعوے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس،فوج کا بھی سخت ردعمل آگیا











































