پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

عراق اور شام کی سرحد پر ابوبکر البغدادی کا محاصرہ کرلیا گیا: ذرائع

datetime 17  فروری‬‮  2019

عراق اور شام کی سرحد پر ابوبکر البغدادی کا محاصرہ کرلیا گیا: ذرائع

بغداد(این این آئی)اردن کی خبر رساں ایجنسی’’پیٹرا‘‘ نے ایک باوثوق عراقی سیکیورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی اپنے پانچ اہم ساتھیوں اور وزراء کے ساتھ عراق اور شام کی سرحد پر گھیرے میں آ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی فوج نے شام کے سرحدی شہر دیر الزور میں… Continue 23reading عراق اور شام کی سرحد پر ابوبکر البغدادی کا محاصرہ کرلیا گیا: ذرائع

ایران دنیا میں دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا بڑا ملک ہے: مائیک پِنس

datetime 17  فروری‬‮  2019

ایران دنیا میں دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا بڑا ملک ہے: مائیک پِنس

میونخ (این این آئی )امریکا کے نائب صدر مائیک پِنس نے یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے بڑی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے سے دستبردار ہوجائیں۔انھوں نے ان ممالک سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ چین کی کمپنی ہواوی کے مہیا کردہ ٹیلی مواصلات کے آلات کے استعمال… Continue 23reading ایران دنیا میں دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا بڑا ملک ہے: مائیک پِنس

پاکستان خودکش حملہ کرنے والوں کی پشت پناہی کرتا ہے،بھارت کے بعد ایران بھی بول پڑا،انتہائی سنگین الزامات عائد

datetime 16  فروری‬‮  2019

پاکستان خودکش حملہ کرنے والوں کی پشت پناہی کرتا ہے،بھارت کے بعد ایران بھی بول پڑا،انتہائی سنگین الزامات عائد

تہران (آن لائن) ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر نے الزام لگایا ہے کہ حال ہی میں ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے ایک خودکش حملے کے ذمہ داران کی پاکستان کی سکیورٹی فورسز پشت پناہی کرتی ہیں۔ بدھ کے روز ہونے والے اس حملے میں پاسدران انقلاب کے کم از کم 27… Continue 23reading پاکستان خودکش حملہ کرنے والوں کی پشت پناہی کرتا ہے،بھارت کے بعد ایران بھی بول پڑا،انتہائی سنگین الزامات عائد

جب کوئی سیاستدان جاتا ہے تو شہرجام ہوجاتا ہے، 3000فوجی جوان جاتے ہیں تو ٹریکر کیوں نہیں چلتا، سدھو نے پلوامہ واقعے پر سوال اٹھا دئیے

datetime 16  فروری‬‮  2019

جب کوئی سیاستدان جاتا ہے تو شہرجام ہوجاتا ہے، 3000فوجی جوان جاتے ہیں تو ٹریکر کیوں نہیں چلتا، سدھو نے پلوامہ واقعے پر سوال اٹھا دئیے

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے پلوامہ واقعے پر سوال اٹھا دئیے۔ انہوں نے کہا کہ جب کوئی سیاستدان جاتا ہے تو شہرجام ہوجاتا ہے اور 3000فوجی جوان جاتے ہیں تو ٹریکر کیوں نہیں چلتا۔ہماری حفاظت کرنے والے جوانوں کی حفاظت کا خیال کیوں نہیں رکھا جاتا۔ اسکا اثرحوصلہ شکنی… Continue 23reading جب کوئی سیاستدان جاتا ہے تو شہرجام ہوجاتا ہے، 3000فوجی جوان جاتے ہیں تو ٹریکر کیوں نہیں چلتا، سدھو نے پلوامہ واقعے پر سوال اٹھا دئیے

ٹرمپ نے امریکہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 16  فروری‬‮  2019

ٹرمپ نے امریکہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی،دھماکہ خیز اعلان

واشنگٹن (آ ن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکیسکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے کانگریس کی جانب سے سرمایے کی فراہمی نامنظور کیے جانے کے بعد ملک میں قومی ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔ اس طرح صدر کے پاس پینٹاگون کے بجٹ سے سرمایے کے استعمال کا اختیار آ گیا… Continue 23reading ٹرمپ نے امریکہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی،دھماکہ خیز اعلان

پلوامہ حملہ، جموں میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، مسلمانوں کی املاک نذرآتش ، کرفیو نافذ 

datetime 16  فروری‬‮  2019

پلوامہ حملہ، جموں میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، مسلمانوں کی املاک نذرآتش ، کرفیو نافذ 

سرینگر (آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فو جی قافلے پر حملے میں 46 سے زیاد اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مذہبی منافرت میں شدت پیدا ہو گئی ہے اور جموں خطے میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے اور ان کی املاک کو نذرآتش کرنے کے واقعات پیش آئے ہیں جس کے بعد… Continue 23reading پلوامہ حملہ، جموں میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، مسلمانوں کی املاک نذرآتش ، کرفیو نافذ 

پلوامہ حملہ،پاکستان کی حمایت میں بیان دیناکرکٹر نوجوت سدھو کو بھاری پڑ گیا،بھارت میں نیا تنازعہ شروع

datetime 16  فروری‬‮  2019

پلوامہ حملہ،پاکستان کی حمایت میں بیان دیناکرکٹر نوجوت سدھو کو بھاری پڑ گیا،بھارت میں نیا تنازعہ شروع

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے تازہ بیان پر بھارت میں انتہا پسند پھر بھڑک اٹھے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے پلوامہ حملے کی… Continue 23reading پلوامہ حملہ،پاکستان کی حمایت میں بیان دیناکرکٹر نوجوت سدھو کو بھاری پڑ گیا،بھارت میں نیا تنازعہ شروع

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور دھماکہ،اعلیٰ بھارتی فوجی افسرسمیت مزید2 اہلکار ہلاک ہوگئے

datetime 16  فروری‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور دھماکہ،اعلیٰ بھارتی فوجی افسرسمیت مزید2 اہلکار ہلاک ہوگئے

سرینگر(این این آئی) لائن آف کنٹرول کے قریب راجوڑی سیکٹر پر بارودی مواد پھٹنے سے بھارتی فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول کے قریب نوشیرہ سیکٹر پر بھارتی فوج کا میجر اور ایک سپاہی زمین… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ایک اور دھماکہ،اعلیٰ بھارتی فوجی افسرسمیت مزید2 اہلکار ہلاک ہوگئے

وارسا میں منعقد کی جانیوالی نام نہاد مشرق وسطیٰ امن کانفرنس صہیونی ریاست کے مفاد کیلئے بلائی گئی تھی : حماس

datetime 16  فروری‬‮  2019

وارسا میں منعقد کی جانیوالی نام نہاد مشرق وسطیٰ امن کانفرنس صہیونی ریاست کے مفاد کیلئے بلائی گئی تھی : حماس

غزہ (این این آئی) حماس نے کہا ہے کہ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں منعقد کی جانیوالی نام نہاد مشرق وسطیٰ امن کانفرنس صہیونی ریاست کے مفاد کیلئے بلائی گئی تھی۔حماس ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی مل کر قضیہ فلسطین کو کم زور اور اسرائیل کو… Continue 23reading وارسا میں منعقد کی جانیوالی نام نہاد مشرق وسطیٰ امن کانفرنس صہیونی ریاست کے مفاد کیلئے بلائی گئی تھی : حماس