منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مودی کے ذہن پر پاکستان سوار،بھارتی شہر کوچی کوکیاکہہ گئے؟وضاحتیں دینا پڑ گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوچی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب کے دوران زبان پھسل گئی۔ بھارتی شہر کوچی کو کراچی کہہ دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی شہر جمناگر کے ایک اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارتی ایوشمن اسکیم کے تحت اب جمنا گر کے رہائشی ’ایوشمن اسکیم‘ کارڈ دکھا کر مفت علاج معالجے کے لیے

ملک کے کسی بھی شہر جا سکتے ہیں پھر چاہے وہ کوکلتہ ہو یا پھر کراچی۔مفت علاج کرانا ہے تو کراچی چلے جائیں۔نریندر مودی نے بات سنبھالتے ہوئے کہا کہ میرے کہنے کا مطلب کوچی تھا کراچی نہیں۔مود ی سرکار نے اپنے جملے کی وضاحت کرتے ہوئے مزید کہا کہ آج کل اْن کے دماغ میں پڑوسی ملک یعنی پاکستان سوار ہے اسی لیے ان کی زبان سے چی کی جگہ کراچی نکل گیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…