اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

روس کے ساتھ اسلحے کی دوڑ اور سرد جنگ کے خواہاں نہیں، نیٹوسربراہ

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژینس اشٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد روس کے ساتھ اسلحے کی دوڑ اور سرد جنگ کی سی کیفیت نہیں چاہتا،یورپ میں امریکی و دیگر میزائلوں کی تنصیب عمل میں نہیں آئے گی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے مشترکہ

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپ میں امریکی و دیگر میزائلوں کی تنصیب عمل میں نہیں آئے گی۔ اشٹولٹن برگ نے اس عسکری اتحاد کے رکن ممالک پر دفاعی بجٹ بڑھانے اور انہیں مقررہ اہداف تک پہنچانے کے لیے زور دیا۔ مغربی دفاعی اتحاد کے ستر برس مکمل ہونے کے موقع پر انہوں نے واضح کیا کہ یہ عسکری اتحاد آج بھی کافی مضبوط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…