بھارتی فوج کو مودی کی فوج کہنے پر الیکشن کمیشن کا بی جے پی رہنماء سے جواب طلب

5  اپریل‬‮  2019

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی الیکشن کمیشن نے ریاست اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ایک ریلی کے دوران انڈین فوج کو نریندر مودی کی فوج کہنے پر وضاحت طلب کرلی ،ایک انتخابی عہدیدار نے بھارتی اخبار کو بتایا کہ کمشنر نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی

آدتیہ ناتھ سے اسی ہفتے جواب طلب کیا ہے۔آدتیہ نے اتوار کو بی جے پی کی پارٹی ریلی میں یہ جملہ بولا جس کے بعد انھیں ریٹائرڈ انڈین آرمی چیف اور وزیر جنرل وی کے سنگھ کی طرف سے بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ جنرل سنگھ وہ امیدوار ہیں جن کے لیے آدتیہ انتخابی مہم چلارہے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…