ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

تْرکی جلد دریائے فرات عبور کرنے کے لیے پرعزم

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

تْرکی جلد دریائے فرات عبور کرنے کے لیے پرعزم

انقرہ (این این آئی)ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی شام میں فوج داخل کرنے کے لیے جلد از جلد دریائے فرات کے مشرقی کنارے کو عبور کرنا چاہتا ہے۔رواں ماہ ترکی شام میں وسیع فوجی آپریشن کا اعلان کرچکا ہے۔گذشتہ ہفتے امریکا نے شام سے اپنی… Continue 23reading تْرکی جلد دریائے فرات عبور کرنے کے لیے پرعزم

معمر سعودی خاتون کا سب سے بڑا قومی پرچم بنانے کا اعزاز

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

معمر سعودی خاتون کا سب سے بڑا قومی پرچم بنانے کا اعزاز

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ایک معمر خاتون کے دست ہنر سے تیار کردہ سب سے بڑا سعودی قومی پرچم ان دنوں الجنادریہ ثقافتی میلے میں زائرین کی توجہ کا مرکزہے۔عرب ٹی وی کے مطابق معمر سعودی خاتون نے 7 ماہ کی مسلسل محنت سے یہ پرچم تیار کیا۔ کروشیے کی مدد سے تیار کردہ… Continue 23reading معمر سعودی خاتون کا سب سے بڑا قومی پرچم بنانے کا اعزاز

امریکا، افغانستان میں چین، روس اور ایران کو اہم کردار کے طور پر دیکھتا ہے،پینٹا گون

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

امریکا، افغانستان میں چین، روس اور ایران کو اہم کردار کے طور پر دیکھتا ہے،پینٹا گون

واشنگٹن(این این آئی) افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے حل نکالنے کے لیے جہاں پاکستان نے چین، روس اور ایران سے مشاورت کی ہے وہیں امریکا نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ افغان تنازع کے خاتمے میں یہ تینوں ممالک اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع (ڈی او… Continue 23reading امریکا، افغانستان میں چین، روس اور ایران کو اہم کردار کے طور پر دیکھتا ہے،پینٹا گون

بنگلہ دیش میں انتخابات سے قبل حملے،اپوزیشن کے چار،حکمراں جماعت کے دوکارکن ہلاک

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

بنگلہ دیش میں انتخابات سے قبل حملے،اپوزیشن کے چار،حکمراں جماعت کے دوکارکن ہلاک

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش میں انتخابات سے چند روز قبل نواب گنج میں حکمراں جماعت کے مسلح کارکنان نے صحافیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 صحافی زخمی ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق رات گئے مسلح افراد نے نواب گنج کے ایک موٹل پر حملہ کیا۔ جہاں مقامی میڈیا سے وابستہ… Continue 23reading بنگلہ دیش میں انتخابات سے قبل حملے،اپوزیشن کے چار،حکمراں جماعت کے دوکارکن ہلاک

حوثیوں کی 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی 20 خلاف ورزیاں

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

حوثیوں کی 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی 20 خلاف ورزیاں

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے الحدیدہ میں جنگ بندی کے حوالے سے طے پائے سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں نے 24 گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading حوثیوں کی 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی 20 خلاف ورزیاں

حوثی باغی معاہدے سے مکر گئے، الحدیدہ کا کنٹرول حکومت کونہ دینے کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

حوثی باغی معاہدے سے مکر گئے، الحدیدہ کا کنٹرول حکومت کونہ دینے کا اعلان

صنعاء (این این آئی)یمن میں ایران نواز حواثی باغیوں کی جانب سے سویڈن میں طے پائے معاہدے کی خلاف ورزیوں کے بعد اب باغی سرے سے معاہدے ہی سے مکر گئے ۔ انہوں نے الحدیدہ شہر اور بندرگاہ کا کنٹرول آئینی حکومت کو دینے سے انکار کردیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں کی طرف… Continue 23reading حوثی باغی معاہدے سے مکر گئے، الحدیدہ کا کنٹرول حکومت کونہ دینے کا اعلان

افغانستان : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ، 5 جنگجو ہلاک، متعدد زخمی

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

افغانستان : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ، 5 جنگجو ہلاک، متعدد زخمی

کابل(آئی این پی)افغانستان مین سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں پانچ مسلح جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق بدھ کو صوبہ ننگرپار کے ضلع پاجیروا آگام میں سیکیورٹی فورسز نے داعش کے ٹھکانے کو حملے کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں تین داعش جنگجو ہلاک… Continue 23reading افغانستان : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ، 5 جنگجو ہلاک، متعدد زخمی

ہالینڈ، آسیہ بی بی کے دفاع کیلئے پاکستان جاؤنگا،جلا وطن وکیل سیف الملوک کا عزم

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

ہالینڈ، آسیہ بی بی کے دفاع کیلئے پاکستان جاؤنگا،جلا وطن وکیل سیف الملوک کا عزم

ایمسٹر ڈم(آئی این پی)پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کے مطابق وہ اپنی موکلہ کے دفاع کے لیے پاکستان لوٹ جائیں گے۔ بدھ کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پاکستانی وکیل اپنی جان کو لاحق خطرے کے باعث ملک سے رخصت ہو کر ہالینڈ چلے گئے تھے، جہاں… Continue 23reading ہالینڈ، آسیہ بی بی کے دفاع کیلئے پاکستان جاؤنگا،جلا وطن وکیل سیف الملوک کا عزم

رتھ یاترا کیس : بی جے پی کوکرارا جھٹکا، سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

رتھ یاترا کیس : بی جے پی کوکرارا جھٹکا، سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

کلکتہ(آئی این پی)بھارت میں کلکتہ ہائی کورٹ کے بعد اب سپریم کورٹ سے بھی بی جے پی کو کررا جھٹکا لگا ہے اور عدالت عظمی نے رتھ یاترا سے متعلق اپیل پر فوری سماعت کرنے سے انکار کردیا ہے۔کلکتہ ہائی کورٹ کی ڈویڑن بنچ نے بی جے پی کو رتھ یاترا نکالنے کی اجازت کو… Continue 23reading رتھ یاترا کیس : بی جے پی کوکرارا جھٹکا، سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار