بھارتی حکومت کا مسلمانوں کے خلاف انتہائی اقدام،اب مسلمان طالبات نے حجاب نہیں اتارا تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیاجائیگا؟بڑا اعلان کردیاگیا
نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں متعصب انتظامیہ نے مسلمان طالبہ کو حجاب کرنے کی پاداش میں کمرہ امتحان میں داخل ہونے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں نسل پرست انتظامیہ کی جانب مسلمان طالب علموں کے ساتھ متعصبانہ رویہ اختیار کرکے انہیں تعلیم کے حصول سے بھی روکا جارہا ہے۔پیر کو بھارتی خبر… Continue 23reading بھارتی حکومت کا مسلمانوں کے خلاف انتہائی اقدام،اب مسلمان طالبات نے حجاب نہیں اتارا تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیاجائیگا؟بڑا اعلان کردیاگیا