پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

ایسٹر دھماکوں کے بعد کشیدہ حالات تھم نہ سکے کولمبو میں انتہا پسندوں کا مسلمانوں کی دکانوں پر حملہ،توڑ پھوڑ

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

کولمبو(سی پی پی )سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کے بعد کشیدہ حالات تھم نہ سکے۔ شہر نیگومبو میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی دکانوں پرحملہ کردیا۔ دکانوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔ دھماکوں کے بعد گرجاگھر کوبھی جزوی طور پرکھولے جارہے ہیں۔سری لنکامیں ایسٹر کے دن گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں خودکش

دھماکوںکے بعد سے فضا اب بھی سوگوار ہے۔ سری لنکن شہر نیگومبو میں انتہا پسندوں نے رات گئے مسلمانوں کی دکانوں پر حملہ کرکے دکانوں کو نقصان پہنچایا اور شیشے بھی توڑ دیے۔ دوسری جانب گرجا گھروں میں دھماکوں کے بعد اب جزوی طور پر چرچز کوکھولے جارہے ہے۔ دعائیہ تقریبات بھی ہورہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…