منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

حملے سے صرف 9منٹ قبل ایجنسیوں کو اطلاع ملی ، کیوی وزیر اعظم کا اعتراف، مسجد پر حملے کرنے والے مجرموں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ولنگٹن( یوپی آئی) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈ آرڈرن نے کہا ہے کہ مسجد پر حملے سے 9منٹ پہلے سکیورٹی ایجنسیوں کو اطلاع مل چکی تھی لیکن حملہ آور پولیس سے پہلے پہنچ گیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسجد میں مسلمانوں کا قتل عام شدت پسندی ہے اور بہت افسوس ناک واقعہ ہے، ہم واقعہ کی مکمل تحقیقات کر رہے ہیں اور مجرم کو قانون کے مطابق سزا ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات امن کے قیام کی راہ میں ر کاوٹ ہیں اور مسلمانوں کے

خلاف دہشت گردی افسوس ناک اور کابلِ مذمت ہے، انکا مزید کہنا تھا کہ کرائسٹ چرچ جیسے واقعات کی روک تھا کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں ملک میں اسلحہ رکھنے کے لیے قوانین میں بھی ترامیم کی جائیں گی۔مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے نئے سرے سے منصوبہ بندی کی جائے گی۔یاد رہے کہ جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ایک سفید فام دہشت گرد نے دو مسجدوں میں فائرنگ کی جس سے مسجد النور میں50نمازی شہید ہو گئے جن میں 9پاکستانی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…