حملے سے صرف 9منٹ قبل ایجنسیوں کو اطلاع ملی ، کیوی وزیر اعظم کا اعتراف، مسجد پر حملے کرنے والے مجرموں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
ولنگٹن( یوپی آئی) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈ آرڈرن نے کہا ہے کہ مسجد پر حملے سے 9منٹ پہلے سکیورٹی ایجنسیوں کو اطلاع مل چکی تھی لیکن حملہ آور پولیس سے پہلے پہنچ گیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسجد میں مسلمانوں کا قتل عام شدت پسندی… Continue 23reading حملے سے صرف 9منٹ قبل ایجنسیوں کو اطلاع ملی ، کیوی وزیر اعظم کا اعتراف، مسجد پر حملے کرنے والے مجرموں سے متعلق بڑا اعلان کردیا