خاشقجی کے مضامین کے پیچھے امریکی صحافی میگی میچل سالم کا اہم کردارہے : امریکی اخبار کا دعویٰ
ریاض(این این آئی)امریکی خاتون صحافی میگی میچل سالم گذشتہ کچھ عرصے سے ایک متنازع شخصیت کے طور پر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔ امریکی اخبار میں مقتول صحافی جمال خاشقجی کے مضامین کے پیچھے بھی میگی میچل سالم کا اہم کردار بتایا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ میگی سالم جمال… Continue 23reading خاشقجی کے مضامین کے پیچھے امریکی صحافی میگی میچل سالم کا اہم کردارہے : امریکی اخبار کا دعویٰ