پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کیلئے بدنامی کا داغ بن گیا، اپنے ہی برس پڑے، دلچسپ صورتحال 

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کیلئے بدنامی کا داغ بن گیا، اپنے ہی برس پڑے، دلچسپ صورتحال،بھارتی تجزیہ نگار اشوک سواین نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دیکھا دیا اور کہاہے کہ بھارتی میڈیاکہتاہے امریکانے پاکستانی ایف16طیاروں کی گنتی نہیں کی۔

اشوک سوائن نے کہاکہ مارچ میں بھارتی میڈیا نے ڈھونڈرا پیٹا کہ امریکی حکام گنتی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مارچ میں گنتی کرنے اوراب گنتی نہ کرنیکی رپورٹنگ سمجھ سے بالاترہے۔انہوں نے کہاکہ کیابھارتی میڈیاکی یادداشت کھو گئی ہے یااحمقانہ رپورٹنگ کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…