منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

ترکی روس سے میزائل دفاعی نظام کے سودے سے پیچھے نہیں ہٹے گا : طیب ایردوآن کا مائیک پینس کو کرارا جواب

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق وہ روسی دفاعی میزائل نظام کی خریداری کا فیصلہ تبدیل نہیں کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے متعدد مرتبہ خبردار کیے جانے کے باوجود صدر ایردوآن نے کہا کہ روسی ایس 400 ڈیفنس میزائل نظام کی ترسیل رواں برس جولائی تک شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب امریکی نائب صدر مائیک پینس نے

کہا تھا کہ ترکی اس ڈیل کی وجہ سے اپنی نیٹو کی رکنیت کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ اس کے جواب میں صدر ایردوآن نے بتایا کہ وہ امریکی ساختہ پیٹریاٹ سسٹم بھی خریدنا چاہتے تھے تاہم روس کی پیشکش امریکا سے بہتر تھی۔ روس اور ترکی کے مابین اس معاہدے کے بعد سے امریکا سمیت نیٹو کے دیگر رکن ممالک بھی اپنے اپنے تحفظات و خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…