بھارت پر خدا کا قہر نازل،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں سے200 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارشوں نے سب سے زیادہ تباہی ریاست کیرالا میں مچائی ، تیز بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بجلی کا نظام بیٹھ گیا، عوام گھروں پر محصور ہوگئے۔حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ… Continue 23reading بھارت پر خدا کا قہر نازل،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں











































