امریکہ نے پاکستان پر نئی پابندیاں عائد کردیں، پاکستانی شہریوں کو ویزوں کا اجرا ء روکنے کامکمل انتباہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے اپنے ملک سے ڈی پورٹ ہونے والی شہریوں کو واپس نہ لینے پر پاکستان پرنئی ویزہ پابندیاں عائد کردیں۔ امریکہ کی جانب سے 10 ایسے ممالک پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جنہوں نے ڈی پورٹ ہونے والوں یا ویزے کی… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان پر نئی پابندیاں عائد کردیں، پاکستانی شہریوں کو ویزوں کا اجرا ء روکنے کامکمل انتباہ