منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

نماز کے وقت 45منٹ تک مجبوراًدکانیں بند کرانا ٹھیک ہے یا نہیں؟سعودی امام کے مطالبے نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 23  مارچ‬‮  2019

نماز کے وقت 45منٹ تک مجبوراًدکانیں بند کرانا ٹھیک ہے یا نہیں؟سعودی امام کے مطالبے نے نئی بحث چھیڑ دی

ریاض(این این آئی) مشرقی ریجن کی المحیسنی جامع مسجد کے امام و خطیب شیخ عادل الکلبانی نے مطالبہ کیا ہے کہ اذان اور تکبیر کے درمیان انتظار کا وقفہ مقرر کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ مغرب کی اذان کے بعد 7منٹ انتظار… Continue 23reading نماز کے وقت 45منٹ تک مجبوراًدکانیں بند کرانا ٹھیک ہے یا نہیں؟سعودی امام کے مطالبے نے نئی بحث چھیڑ دی

ہولی پر کرکٹ کھیلنا ہے تو پاکستان جائو! بھارت میں انتہا پسندوں کا مسلمانوں پر بد ترین تشدد

datetime 23  مارچ‬‮  2019

ہولی پر کرکٹ کھیلنا ہے تو پاکستان جائو! بھارت میں انتہا پسندوں کا مسلمانوں پر بد ترین تشدد

نئی دلی(اے این این ) بھارت میں انتہا پسندی کاایک اور واقعہ پیش آیا ہے جب گڑگائوں میں ہولی کے دن کرکٹ کھیلنے پر مسلمان خاندان پر بد ترین تشدد کیا گیا۔چالیس افراد نے مسلمان خاندان پر دھاوا بولتے ہوئے انہیں ڈنڈوں، لوہے کی راڈز، ہاکی اور پائپوں سے مارا اور پاکستان چلے جانے کی… Continue 23reading ہولی پر کرکٹ کھیلنا ہے تو پاکستان جائو! بھارت میں انتہا پسندوں کا مسلمانوں پر بد ترین تشدد

پاک بھارت سرحد پر چینی فوجی دستے تعینات

datetime 23  مارچ‬‮  2019

پاک بھارت سرحد پر چینی فوجی دستے تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت سرحد پر چینی فوجی دستے تعینات ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے پاک بھارت سرحد پر اپنے فوجی دستے تعینات کر دئیے ہیں ۔یہ اقدام پاک چین اقتصادی راہداری میں کوئلے کی کان کنی کے پراجیکٹس کو درپیش خطرات کے پیش نظر کیا گیا ، اس پراجیکٹ کو پاکستان کے… Continue 23reading پاک بھارت سرحد پر چینی فوجی دستے تعینات

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ کی تصویر سے جگمگا اٹھا

datetime 23  مارچ‬‮  2019

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ کی تصویر سے جگمگا اٹھا

دبئی (این این آئی)دبئی کا برج خلیفہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ کی تصویر سے جگمگا اٹھا، متحدہ عرب امارات نے برج خلیفہ پر جیسنڈا آرڈرن کی تصویر آویزاں کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہمدرد، باوقار اور مضبوط قیادت کی دنیا بھر میں دھوم ہے، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے رواداری… Continue 23reading دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ کی تصویر سے جگمگا اٹھا

امریکہ ، یوم پاکستان کی پر وقار تقریب یوم پاکستان کا کیک کس نامور شخصیت نے کاٹا؟

datetime 23  مارچ‬‮  2019

امریکہ ، یوم پاکستان کی پر وقار تقریب یوم پاکستان کا کیک کس نامور شخصیت نے کاٹا؟

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان امن وسلامتی ،بین الاقوامی تعاون کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔نیویارک میں پاکستانی مشن برائے اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اقوام متحدہ کے اعلی عہدیداروں، سفرا اور مندوبین… Continue 23reading امریکہ ، یوم پاکستان کی پر وقار تقریب یوم پاکستان کا کیک کس نامور شخصیت نے کاٹا؟

سعودی عرب میں پہلی بار ہوائی ٹریفک کے نظام کی ذمہ داری کسے سونپ دی گئی

datetime 23  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب میں پہلی بار ہوائی ٹریفک کے نظام کی ذمہ داری کسے سونپ دی گئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں خواتین نے ہوائی ٹریفک کنٹرولرکی تربیت حاصل کرکے باقائدہ کام شروع کردیا ہے اور جدہ میں قائم ایئرٹریفک کنٹرول سینٹر میں سعودی ایئر نیوی گیشن سروسز نے خواتین ہوائی ٹریفک کنٹرولر کے پہلے بیچ کی تقرری کاجشن منایا۔ سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ خواتین نے… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی بار ہوائی ٹریفک کے نظام کی ذمہ داری کسے سونپ دی گئی

پاکستان پر حملہ کرنا مودی کی غلطی قرار، بھارت سے ہی بڑی آواز بلند، اہم سوالات اٹھا دئیے

datetime 23  مارچ‬‮  2019

پاکستان پر حملہ کرنا مودی کی غلطی قرار، بھارت سے ہی بڑی آواز بلند، اہم سوالات اٹھا دئیے

نئی دہلی ( آن لائن) کانگریس رہنما نے پاکستان پر حملے کو مودی حکومت کی ’’ غلطی‘‘ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس صدر راہول گاندھی کے قریبی ساتھی سیم پترودا نے پلوامہ حملے کے بعد بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کی کارروائی کو غلطی قرار دیتے ہوئے اس کارروائی میں… Continue 23reading پاکستان پر حملہ کرنا مودی کی غلطی قرار، بھارت سے ہی بڑی آواز بلند، اہم سوالات اٹھا دئیے

’’3دن سے رو رو کر یہ دعا کر رہا ہوں کہ آپ مسلمان ہو جائیں‘‘ نوجوان مسلمان کا نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے بڑی خواہش کا اظہار جانتے ہیں آگے سے جسینڈا آرڈرن نے کیا جواب دیا؟

datetime 23  مارچ‬‮  2019

’’3دن سے رو رو کر یہ دعا کر رہا ہوں کہ آپ مسلمان ہو جائیں‘‘ نوجوان مسلمان کا نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے بڑی خواہش کا اظہار جانتے ہیں آگے سے جسینڈا آرڈرن نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے ایک مسلمان نوجوان نے جسینڈا آرڈرن سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ دوران ملاقات نوجوان نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ دعا… Continue 23reading ’’3دن سے رو رو کر یہ دعا کر رہا ہوں کہ آپ مسلمان ہو جائیں‘‘ نوجوان مسلمان کا نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے بڑی خواہش کا اظہار جانتے ہیں آگے سے جسینڈا آرڈرن نے کیا جواب دیا؟

نیوزی لینڈ میں شہید مسلمانوں کیلئے مسجد حرام اورمسجد نبوی میں ایسا کام کہ جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر فخر کریں گے

datetime 23  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ میں شہید مسلمانوں کیلئے مسجد حرام اورمسجد نبوی میں ایسا کام کہ جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر فخر کریں گے

مکہ مکرمہ(این این آئی)نیوزی لینڈ میں گذشتہ سے پیوستہ جمعہ کے روز ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی مسجد حرام اور مسجد نبوی میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں دو مساجد میں شہید ہونے والے 50 مسلمانوں کی غائبانہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں شہید مسلمانوں کیلئے مسجد حرام اورمسجد نبوی میں ایسا کام کہ جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر فخر کریں گے