منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان سے مذاکرات کا آغاز، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی  نے بڑی شرط عائد کردی

datetime 23  جون‬‮  2019 |

بشکک(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ایک  بار پھر پاکستان پر الزام تراشی  کرتے ہوے   کہا ہے کہ  پاکستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے کیونکہ  بھارت دہشتگردی سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نریندرمودی

نے کہا ہے کہ  پاکستان دہشتگردی کیخلاف ٹھوس اقدامات کرے،  انہوں نے کہا کہ  بھارت دہشتگردی سے بری طرح  متاثر ہورہاہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے لئے پاکستان کودہشتگردی سے پاک ماحول بناناہوگا۔ تاہم اس کے بغیر مذاکرات ممکن نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…