اسرائیل نے مسلمانوں کی تاریخی مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخی مسجد نائٹ کلب میں تبدیل ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب میں تبدیل کر دیا۔ ایک اسرائیلی کمپنی نے تیرہویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع الاحمر مسجد کو نائٹ کلب اور شادی ہال میں تبدیل کردیا۔ فلسطینی اسلامک اینڈوومنٹ… Continue 23reading اسرائیل نے مسلمانوں کی تاریخی مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا