کھڑے کھڑے ایران کے 15مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہوں،اب ہم ان کے ساتھ کیا کریں گے؟امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے بڑا اعلان کردیا

21  ستمبر‬‮  2019

نیویارک(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کھڑے کھڑے ایران کے 15مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہوں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران کے مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کسی بھی ملک پر نافذ کی جانے والی سخت ترین پابندیاں ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اگر میں چاہوں تو کھڑے کھڑے ایران کے 15مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہوں۔صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے ٹرمپ نے

کہا کہ میں آپ کے سامنے ایسا کرسکتا ہوں لیکن اس سے سب ختم ہو جائے گا پھرآپ کے پاس رپورٹ کرنے کیلئے ایک بڑی اسٹوری ا جائے گی۔ نہوں نے  کہا کہ مضبوط ادمی کی پہچان یہی ہے اور جو بات اپ کو مضبوط ثابت کرتی ہے وہ یہی ہے کہ اپ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف دوسرا راستہ اختیار کرنا نہایت اسان ہے، یہ بات اسے اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر انہوں نے پھر شرارت کی تو پھر وہ اپنا وقت ختم سمجھے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…