پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

مخالفین کو قیدکرنے والا اب خودسلاخوں کے پیچھے

datetime 19  اپریل‬‮  2019

مخالفین کو قیدکرنے والا اب خودسلاخوں کے پیچھے

خرطوم(این این آئی)خرطوم کی بدنام زمانہ جیل ’’کوبر‘‘ میں معزول صدر عمر البشیر کی منتقلی کے بعد یہ جیل عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے ۔اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا قدرت کا قانون ، یہی وہ جیل ہے جس میں عمر البشیر سیاسی مخالفین کو قید کیا کرتے تھے۔ لیکن… Continue 23reading مخالفین کو قیدکرنے والا اب خودسلاخوں کے پیچھے

لیبیا میں خلیفہ حفتر کی فوج کی مدد کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ فرانس

datetime 19  اپریل‬‮  2019

لیبیا میں خلیفہ حفتر کی فوج کی مدد کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ فرانس

پیرس (این این آئی)فرانس نے لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی فوج کی حمایت اورمدد کے تاثر کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ فرانس لیبیا میں متحارب فریقین کے درمیان جنگ کا حصہ نہیں۔ جنرل حفتر کی فوج کی معاونت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی… Continue 23reading لیبیا میں خلیفہ حفتر کی فوج کی مدد کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ فرانس

یمن کے متحارب گروپ الحدیدہ اوربندرگاہ سے چند ہفتوں میں نکل جائیں گے‘مارٹن گریفتھس

datetime 19  اپریل‬‮  2019

یمن کے متحارب گروپ الحدیدہ اوربندرگاہ سے چند ہفتوں میں نکل جائیں گے‘مارٹن گریفتھس

صنعاء(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس نے توقع ظاہر کی ہے کہ یمن کے متحارب گروپ ساحلی شہر الحدیدہ اوربندرگاہ سے چند ہفتوں کے اندر اندر نکل جائیں گے اور علاقے کا کنٹرول اقوام متحدہ کے امن مشن کے سپرد کر دیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام… Continue 23reading یمن کے متحارب گروپ الحدیدہ اوربندرگاہ سے چند ہفتوں میں نکل جائیں گے‘مارٹن گریفتھس

والد نے ورلڈ بینک کی سربراہی کی آفر کی تھی جسے میں نے مسترد کردیا : ایوانکا ٹرمپ

datetime 19  اپریل‬‮  2019

والد نے ورلڈ بینک کی سربراہی کی آفر کی تھی جسے میں نے مسترد کردیا : ایوانکا ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ جب ان کے والد نے انھیں ورلڈ بینک کی سربراہی کی دعوت دی تو انھوں نے اس آفر کو مسترد کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے جریدے’ ’دی اٹلانٹک‘‘ کو بتایا کہ انھوں نے ایوانکا سے بینک کی سب سے سینئر… Continue 23reading والد نے ورلڈ بینک کی سربراہی کی آفر کی تھی جسے میں نے مسترد کردیا : ایوانکا ٹرمپ

ایران میں فوج کے قومی دن پر روسی میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 300 کی نمائش

datetime 19  اپریل‬‮  2019

ایران میں فوج کے قومی دن پر روسی میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 300 کی نمائش

تہران(این این آئی)ایران میں فوج کے قومی دن کے موقع پر روس کے میزائل دفاعی نظام ایس 300کی نمائش کی گئی۔دوسری جانب ایرانی صدرحسن روحانی نے روس کے فضائی دفاعی نظام کی ایرانی اسلحہ میں شمولیت کی تحسین کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فوجی پریڈ کے موقع پر ایرانی صدرنے امریکاکی جانب سے سپاہ… Continue 23reading ایران میں فوج کے قومی دن پر روسی میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 300 کی نمائش

بھارت میں طوفان نے تباہی مچادی ، درجنوں ہلاک، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ،ایمرجنسی نافذ

datetime 18  اپریل‬‮  2019

بھارت میں طوفان نے تباہی مچادی ، درجنوں ہلاک، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ،ایمرجنسی نافذ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ریت اور گرج چمک کے طوفان نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعدا د60ہوگئی، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا ،متاثرہ علاقوں میں طوفان کے باعث درخت اور آسمانی بجلی گرنے سے زیادہ تر اموات ہوئیں۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 48… Continue 23reading بھارت میں طوفان نے تباہی مچادی ، درجنوں ہلاک، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ،ایمرجنسی نافذ

دوبرسوں میں16لاکھ غیر ملکیوں نے سعودی عرب کو خیر باد کہہ دیا،زیادہ تعداد پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی ہے، رپورٹ

datetime 18  اپریل‬‮  2019

دوبرسوں میں16لاکھ غیر ملکیوں نے سعودی عرب کو خیر باد کہہ دیا،زیادہ تعداد پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی ہے، رپورٹ

ریاض (این این آئی)سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں سعودی لیبر مارکیٹ سے اب تک 16 لاکھ غیر ملکی نکل گئے ہیں اور سب سے زیادہ وطن واپس جانے والوں میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہیں۔سعودی عرب غیرملکیوں پر عائد فیسوں کے علاوہ مرافقین فیس کی وجہ سے متاثر ہونے والوں میں… Continue 23reading دوبرسوں میں16لاکھ غیر ملکیوں نے سعودی عرب کو خیر باد کہہ دیا،زیادہ تعداد پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی ہے، رپورٹ

دوسالوں میں کتنے لاکھ غیر ملکیوں نے سعودی عرب کو خیر باد کہہ دیا؟حیران کن اعداد و شمار جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2019

دوسالوں میں کتنے لاکھ غیر ملکیوں نے سعودی عرب کو خیر باد کہہ دیا؟حیران کن اعداد و شمار جاری

ریاض(این این آئی)سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں سعودی لیبر مارکیٹ سے اب تک16 لاکھ غیر ملکی نکل گئے ہیں اور سب سے زیادہ وطن واپس جانے والوں میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہیں۔سعودی عرب غیرملکیوں پر عائد فیسوں کے علاوہ مرافقین فیس کی وجہ سے متاثر ہونے والوں میں انڈین شہری… Continue 23reading دوسالوں میں کتنے لاکھ غیر ملکیوں نے سعودی عرب کو خیر باد کہہ دیا؟حیران کن اعداد و شمار جاری

بھارت میں 2 سال کے دوران کتنے لاکھ مردوں کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑا ؟رپورٹ نے مودی سرکار کی کارکردگی کا پول کھول دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019

بھارت میں 2 سال کے دوران کتنے لاکھ مردوں کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑا ؟رپورٹ نے مودی سرکار کی کارکردگی کا پول کھول دیا

نئی دہلی(این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویٰ کرنے والے ملک بھارت میں 2 برس کے دوران تقریباً 50 لاکھ بھارتی مردوں کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اتنے مردوں کو اپنی نوکری کھونا پڑی، جو بھارتی وزیر اعظم… Continue 23reading بھارت میں 2 سال کے دوران کتنے لاکھ مردوں کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑا ؟رپورٹ نے مودی سرکار کی کارکردگی کا پول کھول دیا