قیامت کی نشانی یا موسمیاتی تبدیلی؟ افریقی ریگستان دریا میں تبدیل
رباط(این این آئی)دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث حیرت انگیز مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ دنیا کا ٹھنڈا ترین مقام انٹارکٹکا جہاں گزشتہ چند سالوں کے دوران درجہ حرارت میں اضافہ ہوا، مختلف ممالک میں غیر معمولی بارشیں اور سیلاب سے تباہی نے دنیا کی مشکل میں اضافہ کر دیا ہے۔اب سہارا ریگستان… Continue 23reading قیامت کی نشانی یا موسمیاتی تبدیلی؟ افریقی ریگستان دریا میں تبدیل