ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

امریکی وزیر خارجہ بھارت کے دورے سے پہلے پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے، ایسی ایسی باتیں کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 13  جون‬‮  2019

امریکی وزیر خارجہ بھارت کے دورے سے پہلے پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے، ایسی ایسی باتیں کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے روابط کا دفاع کیا اور کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے خلاف سخت موقف اپنایا ہوا ہے۔واشنگٹن میں امریکا بھارت بزنس کونسل کے 44ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں دہشت… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ بھارت کے دورے سے پہلے پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے، ایسی ایسی باتیں کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

بڑے عرب میں مہنگی ترین شادی شوہر بیوی کو 5 ارب دینار دینے کیلئے تیار

datetime 13  جون‬‮  2019

بڑے عرب میں مہنگی ترین شادی شوہر بیوی کو 5 ارب دینار دینے کیلئے تیار

بغداد (این ین آئی) عراق میں ملکی تاریخ کی مہنگی ترین شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کے بعد نئی بحث چھڑ گئی ہے۔بغداد کے الکرخ علاقے میں عدالت نے ایک ایسے نکاح نامے کی دستاویز جاری کی ہے جس میں مہر کی رقم آٹھ ارب عراقی دینار (80لاکھ ڈالر یا… Continue 23reading بڑے عرب میں مہنگی ترین شادی شوہر بیوی کو 5 ارب دینار دینے کیلئے تیار

بار کونسل کی صدر اپنے ہی ساتھی وکیل کے ہاتھوں قتل

datetime 13  جون‬‮  2019

بار کونسل کی صدر اپنے ہی ساتھی وکیل کے ہاتھوں قتل

آگرہ(این این آئی) بھارت میں آگرہ کی عدالت میں بار کونسل کی خاتون صدر درویش یادیو کو اْن کے ساتھی وکیل نے گولیاں مار کر قتل کر کے خود کو بھی گولی مارلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے بار کونسل کی پہلی خاتون صدر 38 سالہ درویش یادیو کو… Continue 23reading بار کونسل کی صدر اپنے ہی ساتھی وکیل کے ہاتھوں قتل

سعودیہ پر حوثی حملے ایران کے مکروہ کردار کی نئی مثال ہے : پینٹاگان

datetime 13  جون‬‮  2019

سعودیہ پر حوثی حملے ایران کے مکروہ کردار کی نئی مثال ہے : پینٹاگان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے ابھا شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر راکٹ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں خطے میں ایران کے مکروہ کردار کی تازہ مثال قرار دیا ہے۔سعودی عرب میں مریکی سفارت خانے کی طرف سے بھی… Continue 23reading سعودیہ پر حوثی حملے ایران کے مکروہ کردار کی نئی مثال ہے : پینٹاگان

جوہری جنگ پوری دنیا کے لئے خطرناک ہے ، سرگئی لاروف

datetime 13  جون‬‮  2019

جوہری جنگ پوری دنیا کے لئے خطرناک ہے ، سرگئی لاروف

ماسکو(این این آئی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہاہے کہ امریکا اور روس ملکر دنیا کو بتائیں کہ ایٹمی جنگ نہیں ہوگی۔ جوہری جنگ پوری دنیا کیلئے خطرناک ہے۔دارالحکومت ماسکو میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرگئی لاروف نے کہا کہ امریکا اور روس ہی دنیا کو یقین دہانی کراسکتے ہیں کہ ایٹمی جنگ… Continue 23reading جوہری جنگ پوری دنیا کے لئے خطرناک ہے ، سرگئی لاروف

حوثیوں کے جرائم کا شدت کیساتھ جواب دیں گے : سعودی نائب وزیر دفاع

datetime 13  جون‬‮  2019

حوثیوں کے جرائم کا شدت کیساتھ جواب دیں گے : سعودی نائب وزیر دفاع

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہیکہ ایرانی حمایت یافتہ یمن کی حوثی ملیشیا اخلاق وقانون کے دائروں سے ماورا ہوکر اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ابھا شہر میں قائم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر… Continue 23reading حوثیوں کے جرائم کا شدت کیساتھ جواب دیں گے : سعودی نائب وزیر دفاع

ایران جوہری سمجھوتے کی پاسداری جاری رکھے گا ، جاپان

datetime 13  جون‬‮  2019

ایران جوہری سمجھوتے کی پاسداری جاری رکھے گا ، جاپان

تہران(آن لائن )جاپان کے وزیراعظم شینزو ایبے نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایران جوہری سمجھوتے کی پاسداری جاری رکھے گا۔انھوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مشرقِ اوسط میں کسی بھی قیمت پر مسلح کشیدگی سے بچا جانا چاہیے۔وہ ایران کے دارالحکومت تہران میں صدر حسن روحانی سے ملاقات کے… Continue 23reading ایران جوہری سمجھوتے کی پاسداری جاری رکھے گا ، جاپان

کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خوفناک حملہ کتنے اہلکار مارے گئے؟بھارت میں قیامت برپا

datetime 13  جون‬‮  2019

کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خوفناک حملہ کتنے اہلکار مارے گئے؟بھارت میں قیامت برپا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ،5 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ،جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں اننت ناگ سے گزرنے والےقافلے پر 2 مسلح افراد نے فائرنگ کردی، ملزمان کی جانب سے فائرنگ کے بعد فورسز کی… Continue 23reading کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خوفناک حملہ کتنے اہلکار مارے گئے؟بھارت میں قیامت برپا

اگر امریکہ اوراتحادیوں نے ایران پر حملہ کیا تو نتائج کیا ہونگے؟ جرمنی بھی میدان میں کود پڑا، سنگین انتباہ جاری

datetime 12  جون‬‮  2019

اگر امریکہ اوراتحادیوں نے ایران پر حملہ کیا تو نتائج کیا ہونگے؟ جرمنی بھی میدان میں کود پڑا، سنگین انتباہ جاری

بغداد(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ نے ایران کے معاملے پر عراق سے اپنی مصالحتی کوششوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی کیلئے خلیجی ممالک کے چار روزہ دورے پر ہفتہ کو بغداد پہنچے۔ جرمن وزیر خارجہ کے مطابق خطے کا… Continue 23reading اگر امریکہ اوراتحادیوں نے ایران پر حملہ کیا تو نتائج کیا ہونگے؟ جرمنی بھی میدان میں کود پڑا، سنگین انتباہ جاری