ترکی کی روس کیساتھ ائیر ڈیفنس سسٹم ڈیل پر امریکہ کو پریشانی لاحق
واشنگٹن (این این آئی)ترکی کی روس کے ساتھ ایس 400ائیر ڈیفنس سسٹم خریداری کی ڈیل پر امریکا کو پریشانی لاحق ہے اور امریکہ انقرہ سے اصرار کر رہا ہے کہ وہ اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ ترکی کو یہ تنبیہہ کی گئی ہے کہ اگر وہ یہ معاہدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ… Continue 23reading ترکی کی روس کیساتھ ائیر ڈیفنس سسٹم ڈیل پر امریکہ کو پریشانی لاحق