مقبوضہ کشمیر،10ہزار سے زائد شہریوں کو گرفتارکرلیاگیا،متعددعلاقوں میں کرفیو نافذ
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے 5اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے اب تک10ہزار سے زائد شہریوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے ساڑھے چار ہزار سے زائد افراد پر کالا قانون ”پبلک سیفٹی ایکٹ“ لاگو کیا گیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کالے قانون… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،10ہزار سے زائد شہریوں کو گرفتارکرلیاگیا،متعددعلاقوں میں کرفیو نافذ