جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوکا تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2019

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوکا تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا عالمی قوانین کی پاسداری کرے تو مذاکرات ممکن ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایران کے آنکھیں دکھانے پر امریکا کی جانب سے لچک کا مظاہرہ سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوکا تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

امریکا مذاکرات کیلئے لفظی جادوگری کے بجائے عملی اقدام کرے ‘ ایران

datetime 3  جون‬‮  2019

امریکا مذاکرات کیلئے لفظی جادوگری کے بجائے عملی اقدام کرے ‘ ایران

تہران (این این آئی)ایران نے امریکا کی جانب سے مذاکرات کی نئی غیر مشروط پیش کش کے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ محض لفاظی کے بجائے عملی اقدامات کرے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے قبل ازیں کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کسی پیشگی شرائط کے بغیر بات چیت کے لیے… Continue 23reading امریکا مذاکرات کیلئے لفظی جادوگری کے بجائے عملی اقدام کرے ‘ ایران

مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی پر اردن کا اسرائیل سے شدید احتجاج

datetime 3  جون‬‮  2019

مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی پر اردن کا اسرائیل سے شدید احتجاج

اومان (این این آئی)اردن کی وزارتِ خارجہ نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں، معتکفین اور روزہ داروں خلاف اسرائیلی ریاست کے اشتعال انگیز اقدامات اور ماہ صیام کے دوران صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اردنی وزارت خارجہ نے قبلہ اول… Continue 23reading مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی پر اردن کا اسرائیل سے شدید احتجاج

ترکی کی سرحد کے پرواقع شامی شہراعزاز میں مسجد پرکار بم حملہ، 14 نمازی شہید،20 زخمی

datetime 3  جون‬‮  2019

ترکی کی سرحد کے پرواقع شامی شہراعزاز میں مسجد پرکار بم حملہ، 14 نمازی شہید،20 زخمی

دمشق (این این آئی)شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق حلب شہرمیں ترکی کی سرحد سے متصل علاقے اعزاز میں ایک مسجد کے سامنے بارود سے بھری ایک کار کے ذریعے کیے گئے حملے میں کم سے کم 14 نمازی شہید ہو گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال… Continue 23reading ترکی کی سرحد کے پرواقع شامی شہراعزاز میں مسجد پرکار بم حملہ، 14 نمازی شہید،20 زخمی

ڈالر سے جان چھڑانے کی تیاریاں، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایشیا ء میں مشترکہ کرنسی کی تجویزدیدی

datetime 3  جون‬‮  2019

ڈالر سے جان چھڑانے کی تیاریاں، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایشیا ء میں مشترکہ کرنسی کی تجویزدیدی

کواالالمپور(این این آئی) ڈالر سے جان چھڑانے کی تیاریاں،ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایشیا ء میں مشترکہ کرنسی کی تجویزدیدی،تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے تجویز دی ہے کہ مشرقی ایشیا میں سونے کی بنیاد پر ایک مشترکہ کرنسی رائج کی جانی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ڈالر سے جان چھڑانے کی تیاریاں، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایشیا ء میں مشترکہ کرنسی کی تجویزدیدی

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین پر حملہ نہ کرنے کامعاہدہ، ایران نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  جون‬‮  2019

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین پر حملہ نہ کرنے کامعاہدہ، ایران نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی،حیرت انگیز انکشافات

تہران(این این آئی)ایران اور خلیجی ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے جلو میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ایران خلیجی ملکوں کے ساتھ امن کی آشا اور خلیجی ملکوں پرحملہ نہ کرنے کا معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔اس معاہدے کے حوالے سے تہران کی طرف سے خلیجی ملکوں تک پیغام عراق کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین پر حملہ نہ کرنے کامعاہدہ، ایران نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی،حیرت انگیز انکشافات

 امریکا اور ایران کے درمیان محاذ آرائی،تیل کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہوجائے گا؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 2  جون‬‮  2019

 امریکا اور ایران کے درمیان محاذ آرائی،تیل کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہوجائے گا؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

تہران(این این آئی)ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کے معاون خصوصی یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ خلیجی پانیوں میں موجود امریکی بحری جہاز ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔ امریکا اور ایران کے درمیان محاذ آرائی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائیں گی۔ غیرملکی… Continue 23reading  امریکا اور ایران کے درمیان محاذ آرائی،تیل کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہوجائے گا؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

رمضان المبارک کی 27 ویں شب مسجد حرام میںکتنے لاکھ فرزندان توحید نے عبادت کی؟حرمین شریفین پریزیڈنسی کی طرف سےاعداد وشمار جاری

datetime 2  جون‬‮  2019

رمضان المبارک کی 27 ویں شب مسجد حرام میںکتنے لاکھ فرزندان توحید نے عبادت کی؟حرمین شریفین پریزیڈنسی کی طرف سےاعداد وشمار جاری

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین پریزیڈنسی کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ 27 رمضان المبارک کی شب تراویح اور قیام اللیل کرنے والے نمازیوں کی تعداد دو ملین سے زاید تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا کہ ساتیسویں شب کو مسجد حرام میں عبادت کے لیے… Continue 23reading رمضان المبارک کی 27 ویں شب مسجد حرام میںکتنے لاکھ فرزندان توحید نے عبادت کی؟حرمین شریفین پریزیڈنسی کی طرف سےاعداد وشمار جاری

اسرائیل کا اہم اسلامی ملک پر راکٹوں سے حملہ 3 فوجی جاں بحق، 7 زخمی

datetime 2  جون‬‮  2019

اسرائیل کا اہم اسلامی ملک پر راکٹوں سے حملہ 3 فوجی جاں بحق، 7 زخمی

دمشق(آن لائن)اسرائیل پھر جارحیت پر اتر آیا، شام میں راکٹ حملہ کیا جس میں تین فوجی مارے گئے اور سات زخمی ہو گئے۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے شام کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ حملے شام کی طرف سے دو راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں کیے گئے ہیں۔اسرائیل… Continue 23reading اسرائیل کا اہم اسلامی ملک پر راکٹوں سے حملہ 3 فوجی جاں بحق، 7 زخمی