کورونا وائرس 41 ہزار سے زائد سمندر پار پاکستانیوں کی نوکریاں کھا گیا 

18  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کو بتایاگیا ہے کہ کورونا وائرس 41 ہزار سے زائد سمندر پار پاکستانیوں کی نوکریاں کھا گیا۔ جمعہ کو وزارت سمندرپار پاکستانی و انسانی وسائل ترقی نے تحریری جواب میں بتایاکہ بیرون ملک سے

آنے والے 67024 مزدوروں نے خود کو آن لائن پورٹل پر رجسٹر کروایا،41618 کو نوکری سے نکال دیا گیا 25406 رخصت پر ہیں،بیرون ملک پاکستانیوں کی ملازمتیں بچانے کیلیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…