جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب

datetime 12  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب ہو گیا ہے۔ عرب ٹی و ی کے مطابق ایک بیان میں کہاگیاکہ یہ سعودی شہری الشرقیہ صوبے میں القطیف مرکزی ہسپتال میں طبی قید کے تحت رکھا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کے تمام مطلوبہ ٹیسٹ اور طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے۔

ان سے ثابت ہو گیا ہے کہ  مذکورہ شہری اب کرونا وائرس سے متاثر نہیں رہا۔ شہری کی طبی حالت اچھی ہے اور وہ ہسپتال سے رخصت ہونے کی تیاری کر رہا ہے۔سعودی وزارت صحت نے ایک بار پھر زور دے کر کہا کہ تمام لوگ اس بات کو کْھل کر بتائیں کہ مملکت آنے سے قبل اْنہوں نے کن ملکوں کا دورہ کیا۔ اس سلسلے میں ٹیلی فون نمبر 937 پر رابطہ کیا جائے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…