جمعہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں کرونا وائرس پھیلنے کی سطح خطرناک ماہرین نے سفارشات پیش کردیں

datetime 5  جولائی  2020

سعودی عرب میں کرونا وائرس پھیلنے کی سطح خطرناک ماہرین نے سفارشات پیش کردیں

ریاض (این این آئی )ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ اور ایڈمنڈ جے سفرا مرکز برائے اخلاقیات کی ٹیموں نے کہاہے کہ سعودی عرب میں وبا دوسرے بلند خطرے کی حامل ہے۔اس میں حکومت کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے رہ نما ہدایات دی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ نقشہ ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا وائرس پھیلنے کی سطح خطرناک ماہرین نے سفارشات پیش کردیں

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 70 فی صد سے زیادہ مریض صحتیاب

datetime 31  مئی‬‮  2020

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 70 فی صد سے زیادہ مریض صحتیاب

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے 70 فی صد سے زیادہ مریض تن درست ہوگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بتایا کہ سعودی ماہرین نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے پروٹو کول وضع کیے تھے اور ان پر عمل درآمد… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 70 فی صد سے زیادہ مریض صحتیاب

سعودی عرب میں یومیہ کیسوں کی تعداد میں کمی ،2235 نئے کیس ریکارڈ

datetime 26  مئی‬‮  2020

سعودی عرب میں یومیہ کیسوں کی تعداد میں کمی ،2235 نئے کیس ریکارڈ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کیسوں کی یومیہ تعداد میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 2235 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مملکت میں اب تک کل تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 74795 ہوگئی ہے۔سعودی عرب کی وزارت صحت نے 16 مئی کو سب سے… Continue 23reading سعودی عرب میں یومیہ کیسوں کی تعداد میں کمی ،2235 نئے کیس ریکارڈ

میں اپنے بچے کو سامنے دیکھ کر بھی گلے نہیں لگا سکتا سعودی ڈاکٹرکے دُکھ نے سب کو آبدیدہ کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

میں اپنے بچے کو سامنے دیکھ کر بھی گلے نہیں لگا سکتا سعودی ڈاکٹرکے دُکھ نے سب کو آبدیدہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلنے سے جہاں مریضو ں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے وہیں ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز اور نرسز کی نجی زندگیاں بھی متاثر ہو رہی اور آزمائش میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے ۔ عربی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایک ڈاکٹر کی آپ بیتی… Continue 23reading میں اپنے بچے کو سامنے دیکھ کر بھی گلے نہیں لگا سکتا سعودی ڈاکٹرکے دُکھ نے سب کو آبدیدہ کردیا

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 38 نئے مریضوں کی تصدیق

datetime 18  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 38 نئے مریضوں کی تصدیق

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ مملکت میں کرونا (کوویڈ 19) کے 38 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 171 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سعودی وزارت صحت نے کہا کہ پہلے… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 38 نئے مریضوں کی تصدیق

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب

datetime 12  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب ہو گیا ہے۔ عرب ٹی و ی کے مطابق ایک بیان میں کہاگیاکہ یہ سعودی شہری الشرقیہ صوبے میں القطیف مرکزی ہسپتال میں طبی قید کے تحت رکھا گیا ہے۔ متاثرہ… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب