بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین میں کرونا وائر س کس نے پھیلایا؟ بڑا دشمن بے نقاب ،سازش کرنے والے کانام بتا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی مبشر لقمان نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں خبر دی ہے کہ چین کو کچھ ثبوت ملے ہیں جس کے بعد ان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے کے پیچھے امریکی سازش ہے۔چینی حکومت نے ان مقامات کا جائزہ لیا ہے جہاں امریکی فوج یالوگ موجود تھے۔

تفتیش کرتے ہوئے وہاں انہیں کچھ ایسے ثبوت ملے ہیں جس کے بعد ان کا الزام ہے کہ امریکی سازش کے تحت کرونا وائرس چین میں پھیلا ہے۔دریں اثنا چین نے صرف 10 دن میں ایک ہزار بستروں کا ہسپتال تعمیر کر لیا، چین نے نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایمرجنسی ہسپتال کی تعمیر کا کام مکمل کیا اور اس کے لیے محض 10 دن لگے۔6 لاکھ 45 ہزار اسکوائر فٹ پر پھیلے اس عارضی ہسپتال میں مریضوں کا داخلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔یہ 2 منزلہ ہسپتال ہے جس میں ایک ہزار بستر، متعدد آئسولیشن وارڈز اور 30 آئی سی یو وارڈز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ہسپتالوں کی تعمیر میں مصروف رہنے والی انجنیئرنگ کمپنی این ٹی ایکس کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈیوڈ ہارٹلے نے بتایاکہ پہلے عمارت کی بنیاد اور پھر انفراسٹرکچر جیسے اسٹیل فریم، عمارت اور دیگر کے برعکس پری فیبریکٹڈ یونٹس سے بنیاد اور عمارت کی تعمیر بیک وقت کرنے میں مدد ملتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے سے تیار عناصر کو لیگو بلاکس کی طرح کسی کارخانے میں تیار کیا جاتا ہے جبکہ دوسری جانب زمین پر بنیاد بھرنے کا کام بھی بیک وقت ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…