عراق : سپریم کورٹ نے انتخابی نتائج کی تصدیق کر دی

20  اگست‬‮  2018

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں سپریم فیڈرل کورٹ کے سرکاری ترجمان ایاس الساموک نے اعلان کیا ہے کہ عدالت عظمی نے 12 مئی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان نے اپنے سرکاری بیان میں بتایا کہ یہ فیصلہ منعقد ہونے والی عدالتی اجلاس میں ہوا۔ اجلاس میں عدالت عظمی کے تمام ارکان

نے شرکت کی۔ تمام متعلقہ دستاویزات کا بغور جائزہ لینے کے بعد انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کی تصدیق کے حوالے سے مکمل اتفاق رائے سامنے آ گیا۔اس طرح وفاقی عدالت کی تصدیق کے بعد انتخابی نتائج کے حوالے سے تنازع ختم ہو گیا۔ اس تصدیق نے سیاسی گروپوں کے اتحادوں کے ذریعے حکومت کی تشکیل کی راہ ہموار کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…