عراق : سپریم کورٹ نے انتخابی نتائج کی تصدیق کر دی

20  اگست‬‮  2018

عراق : سپریم کورٹ نے انتخابی نتائج کی تصدیق کر دی

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں سپریم فیڈرل کورٹ کے سرکاری ترجمان ایاس الساموک نے اعلان کیا ہے کہ عدالت عظمی نے 12 مئی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان نے اپنے سرکاری بیان میں بتایا کہ یہ فیصلہ منعقد ہونے والی عدالتی اجلاس میں ہوا۔ اجلاس میں عدالت عظمی کے تمام ارکان… Continue 23reading عراق : سپریم کورٹ نے انتخابی نتائج کی تصدیق کر دی