پٹرول،ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کرنے کی تیاریاں، جانتے ہیں یکم اکتوبر سےفی لٹرقیمت کتنی بڑھائی جارہی ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے پیش نظر پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ۔ اقتصادی ماہرین نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا جس کے تحت پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی… Continue 23reading پٹرول،ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کرنے کی تیاریاں، جانتے ہیں یکم اکتوبر سےفی لٹرقیمت کتنی بڑھائی جارہی ہے؟