ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

چینی کمپنی کا 16 برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعویٰ ، گاڑی کیلئے ایسی کیا چیز تیار کی جارہی ہے جواسے سولہ برس تک چلنے میں مدد دے گی

datetime 12  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آن لا ئن ) چینی کمپنی کنٹیمپریری ایمپیکس ٹیکنالوجی نے سولہ برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعوی کر دیا چینی کمپنی ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہے جس کی مدد سے گاڑی سولہ برس تک چلیں گی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریاں بنانے والی چینی کمپنی نے ایسی بیٹری بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس سے گاڑی میں 20 لاکھ

کلو میٹر تک چلنے کی صلاحیت پیدا ہو گی اس کے علاوہ چینی کمپنی نے رواں سال فروری میں امریکہ کی معروف ٹیک کمپنی ٹیسلا کے ساتھ ماڈل تھری کاروں کے لیے دو سال کا معاہدہ کیا ہے   اس وقت زیادہ تر الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنیاں ساٹھ ہزار سے ڈیڑھ لاکھ میل تک بیٹری کی وارنٹی دیتی ہیں جس کا دورانیہ تین سے آٹھ برس تک ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…