ن لیگ نے کونسی ٹوئٹ پھر ڈیلیٹ کر دی؟ تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ شاید لیگی رہنمائوں کا ضمیر جاگ گیا اس لئے مریم اورنگزیب اور خرم دستگیر نے اے جی پی رپورٹ پر ٹوئٹ کیا جو بعد میں انہوں نے ڈیلیٹ کر دیا ۔ ان خیالات کا اظہار حماد اظہر نے جمعہ کے روز سماجی رابطے… Continue 23reading ن لیگ نے کونسی ٹوئٹ پھر ڈیلیٹ کر دی؟ تہلکہ خیز انکشاف