تمام موبائل فون کمپنیز کی مانیٹرنگ سروے کا اعلان ، فرنچائزز پر بھی رجسٹریشن کی اجازت
فیصل آباد(آن لائن )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے تمام موبائل فون کمپنیز کی سروس کا معیار جانچنے کیلئے اچانک مانیٹرنگ سروے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ پیر سے تمام موبائل فون کمپنیوں کی فرنچائزز پر بھی موبائل فونز کی رجسٹریشن کی اجازت دے دی گئی ہے جس کا مقصد موبائل فون… Continue 23reading تمام موبائل فون کمپنیز کی مانیٹرنگ سروے کا اعلان ، فرنچائزز پر بھی رجسٹریشن کی اجازت