پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بہت بڑا اضافہ،انڈیکس کی بھی اُونچی اُڑان،متعدد نفسیاتی حدیں بحال
کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران عالمی رہنماؤں سے کامیاب ملاقاتوں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروز سے چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے،کاروباری ہفتے کے آخری روزجمعہ کو زبردست تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی31500،31600،31700،31800،31900 اور32000 پوائنٹس کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بہت بڑا اضافہ،انڈیکس کی بھی اُونچی اُڑان،متعدد نفسیاتی حدیں بحال