جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 4500روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالرکی کمی سے1770ڈالرہوگئی

لیکن اس کے برعکس ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 4500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 86روپے کے اضافے سے 89ہزار592روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے مستحکم رہی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…